پی ایس ایل فور کے تیسرے روز آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے
👁️ 92 بار دیکھا گیا
پی ایس ایل فور کے تیسرے روز آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے
دبئی (ڈیلی اردو) پاکستان سپرلیگ 4 کے تیسرے روز آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہو گا جبکہ کراچی کنگز کا لاہور قلندرز سے جوڑ پڑے گا۔
سپرلیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں، ایونٹ کے تیسرے روز بھی 4 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔
دن کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز شام ساڑھے 4 بجے ٹکرائیں گے، یونائیٹڈ نے پہلے میچ میں قلندرز کو ہرایا جبکہ ملتان کو کراچی کنگز سے شکست ہوئی تھی۔
دوسرا ٹاکرا بھی دبئی میں رات 9 بجے شروع ہوگا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز دودو ہاتھ کریں گے، کراچی کنگز اپنا پہلا میچ جیت چکی ہے تاہم لاہور قلندرز پہلی فتح کی تلاش میں میدان میں اترے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2448 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C