پی ٹی ایم کارکنان کی گرفتاری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور آئی جی کو طلب کرلیا
👁️ 106 بار دیکھا گیا
پی ٹی ایم کارکنان کی گرفتاری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور آئی جی کو طلب کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور عوامی ورکرز پارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری معاملے پر چیف کمشنر، آئی جی اور مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ چانڈیو ذاتی حیثیت میں 17 فروری کو طلب کرلیا۔
منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈیوٹی مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ چانڈیو نے مقدمہ درج کرنے کا کہا۔ چیف جسٹس نے ڈیوٹی مجسٹریٹ کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیا۔
عدالت نے کہا کہ ڈیوٹی مجسٹریٹ بتائیں کہ انہیں جوڈیشل اختیارات کے استعمال سے کیوں نہ روک دیا جائے؟۔ عدالت نے ڈیوٹی مجسٹریٹ کو وضاحتی بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک، درابن میں پولیس پر 3 حملے ناکام
06/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا کے حساس اضلاع میں پولیس کو ڈرونز، بکتر بند گاڑیاں اور بھاری ہتھیار دینے پر غور
06/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C