چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے جاڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
— KP Police (@KP_Police1) December 31, 2022
یہ واقعہ تھانہ عمر زئی کی حدود میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ عمر زئی کی حدود جاڑہ علاقے عمر زئی میں ایف آر پی کے موٹر سائیکل سوار اہلکار مزمل شاہ کو نامعلوم موٹر کار میں سوار افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ ہلاک کانسٹیبل مزمل ڈپٹی کمانڈنٹ کا گنر تھا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1609189778796449793?t=Rbh3p-mCAo9AzCZdbP7HUA&s=19
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد اور ڈی ایس پی چارسدہ سرکل احسان شاہ بھاری پولیس نفری کے ہمراہ پہنچ گئے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ پولیس نے سی ٹی ڈی ضلع مردان میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
دریں اثناء کانسٹیبل مزمل شاہ کی نماز جنازہ پولیس لائن چارسدہ میں ادا کردی گئی‘ کانسٹیبل کی نماز جنازہ میں ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد، ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی جہانزیب خان۔ایس پی انویسٹی گیشن سجاد خان‘سرکل ایس ڈی پی اوز‘ایس ایچ اوز‘ مزمل شاہ کے رشتہ داروں اور پولیس جوانوں نے شرکت کی۔
چارسدہ : عمرزئی میں شہید ہونیوالے کانسٹيبل مزمل شاہ کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی. نماز جنازہ میں ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد، ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی جہانزیب خان، ایس پی انوسٹیگیشن سجاد خان، پولیس افسران و اہلکاران اور شہید کےرشتہ داروں نے شرکت کی۔ pic.twitter.com/CcmWeYR7Zi
— KP Police (@KP_Police1) December 31, 2022
کانسٹیبل مزمل شاہ ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی جہانزیب خان گارڈ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ کانسٹیبل کی نماز جنازہ آبائی علاقے مہمند ناڑی میں بھی ادا گی گئی۔وقوعہ کے فوراً بعد ڈی پی او چارسدہ نیجائے وقوعہ کا دورہ کرکے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 324 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C