چاپان: امریکی صدر جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان
👁️ 42 بار دیکھا گیا
چاپان: امریکی صدر جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان
ہیروشیما (ڈیلی اردو) امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے مزید 375 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔
جاپانی شہر ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات میں روس یوکرین جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی صدر کی جانب سے اعلان کردہ فوجی امدادی پیکیج میں گولہ بارود، توپ خانہ، بکتر بند گاڑیاں شامل ہیں۔
جی سیون ممالک کا اجلاس جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہوا جس میں امریکی صدر، برطانوی وزیراعظم سمیت دیگر رُکن ممالک کے سربراہان نے شرکت کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز کے قریب دھماکوں کی آوازیں، جزیرہ قشم کے آسمان پر روشنیاں دیکھے جانے کی اطلاعات
30/October/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
پشاور میں فائرنگ سے سپیشل برانچ کا اہلکار ہلاک، خاتون زخمی
30/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
دس امریکی طیارے دفاعی سازو سامان لیکر اسرائیل پہنچ گئے
30/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
شام کے شہر السویداء میں مسلح جھڑپیں، شہریوں سمیت متعدد افراد زخمی
30/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک، 11 زخمی
30/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
29/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26410 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15647 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11951 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9311 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7564 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5535 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C