ڈاکٹر ماہ رنگ اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کا لانگ مارچ
👁️ 142 بار دیکھا گیا
ڈاکٹر ماہ رنگ اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کا لانگ مارچ
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ڈاکٹر ماہ رنگ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی گرفتاری اور تشدد کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کا لانگ مارچ کوئٹہ کی جانب رواں دواں ہے۔
پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی قیادت میں لانگ مارچ کا آغاز ضلع خضدار کے علاقے وڈھ سے ہوا تھا۔
جمعے کے روز دوپہر 12 بجے خضدار روانگی سے قبل سردار اختر مینگل نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ شام 7 بجے تک کوئٹہ میں سونا خان تھانے کے علاقے میں پہنچیں گے۔
انھوں نے کہا کہ ’یہ لانگ مارچ کسی سیاسی مقصد کے لیے نہیں اور نہ ہی کسی ایک پارٹی کی ہے بلکہ یہ بلوچستان کے عوام کی ننگ و ناموس کے تحفظ کے لیے اس لیے لوگ اس میں بھرپور شرکت کریں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’وہ اپنے عید کے کپڑوں کے علاوہ، کفن اور کدال بھی ساتھ اُٹھا کر اس لانگ مارچ میں شرکت کررہے ہیں۔‘
اس سے قبل انھوں نے اپنے ایک ویڈیو میں پیغام میں کہا تھا کہ ’اگر گرفتار خواتین کو رہا نہیں کیا گیا تو لانگ مارچ کو دھرنا میں تبدیل کیا جائے گا۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7404 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5121 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C