ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی، رحیم حیات قریشی ایران اور شفقت علی روس میں پاکستانی سفیر نامزد
👁️ 42 بار دیکھا گیا
ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی، رحیم حیات قریشی ایران اور شفقت علی روس میں پاکستانی سفیر نامزد
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا تبادلہ کر دیا گیا انہیں جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔
وزارت خارجہ میں اہم تقرر و تبادلے ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد ہوئے ہیں، رحیم حیات قریشی کو ایران میں پاکستان سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ شفقت علی خان روس میں پاکستانی سفیر ہونگے۔
21 سینئر افسران کی سفیر اور قونصل جنرل کے عہدے پر تقرری کی گئی ہے، جرمنی میں پاکستانی سفیر جوہر سلیم اٹلی میں پاکستانی سفیر ہونگے۔ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ ندیم خان یونان میں سفیر ہونگے۔
ڈی جی یورپ ملک فاروق پولینڈ کے لیے سفیر نامزد کیے گئے ہیں، محمد طارق وزیر کو مانچسٹر میں قونصل جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ ڈی جی کاونٹر ٹیررزم وزارت خارجہ احمد فاروق ڈنمارک کے لیے سفیر نامزد کیے گئے ہیں۔
ممتاز زہرہ بلوچ کو جنوبی کوریا میں سفیر نامزد کیا گیا ہے، ظفراقبال رومانیہ، محمد خالد اعجاز ارجنٹینا میں سفیر تعینات ہونگے۔ میجر جنرل (ر) عمر فاروق برکی اردن، وائس ایڈمرل (ر) اطہر مختار مالدیب میں سفیر تعینات کیے گئے ہیں۔
مریم مدیحہ آفتاب بلغاریہ، ڈاکٹر علی احمد آرائیں سنیگال، سردار اظہر طارق کو کرغیزستان میں سفیر تعینات کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C