ڈی آئی خان : ایس پی صدر کی گاڑی پر دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ہوا
👁️ 43 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : ایس پی صدر کی گاڑی پر دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ہوا
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس افسر کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے جس میںپولیس افسر اور اہلکار محفوظ رہے.
تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر ایس پی صدر خالد عثمان کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں ہوا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی صدر خالد عثمان خٹک کی گاڑی پر دھماکا کلاچی میں ہوا جب وہ ڈیوٹی پر معمور تھے۔
پولیس افسر اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جا رہے تھے کہ دھماکےہ ہوا، اس دھماکہ میں ایس پی خالد عثمان اور ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہے، دھماکے میںگاڑی کو شدید نقصان پہنچا
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C