ڈیرہ اسماعیل خان: ایک کروڑ روپے بھتہ نہ دیا تو گولی مار دی جائیگی، شہری کو پرچی کسیاتھ کفن موصول
👁️ 24 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: ایک کروڑ روپے بھتہ نہ دیا تو گولی مار دی جائیگی، شہری کو پرچی کسیاتھ کفن موصول
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) نامعلوم ملزمان نے شہری کو ایک کروڑ روپے بھتہ کی پرچی اور کفن کی سفید چادر بھیج دی۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مریالی کے محلہ ایسرانوالہ کے رہائشی ملک امتیاز ولد ملک اللہ نواز نے پولیس کو بتایا کہ وقوعہ کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب نامعلوم ملزمان میرے گھر کے گیٹ پر آکر شاپر پھینک گئے جس میں سفید چادر اور ایک کروڑ روپے بھتہ دینے کے پرچی موجود تھی جبکہ نہ دینے کے صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی تحریر تھی۔
پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ جرم زیر دفعات 386.387.506 ت پ مقدمہ درج کرلیاہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C