ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار کرلیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت منان، رحمان، قسمت اللہ اور امیر محمد سے ناموں سے ہوئی۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔#TTP #CTD #DIKhan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) April 10, 2023
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ریجن ٹیم نے کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت منان، رحمان، قسمت اللہ اور امیر محمد سے ہوئی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ سی ٹی ڈی ٹیم نے پختہ روڈ ڈیرہ تا مڈی داخلی آباء شہید میں آپریشن کیا، اسی دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا، اور چاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مفتی نور ولی محسود گروپ سے ہے۔
گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہو ا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9129 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C