17/December/2024

ڈیرہ اسماعیل خان: فوج کی گاڑی پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 2 زخمی

👁️ 62 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ڈیرہ اسماعیل خان: فوج کی گاڑی پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 2 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: فوج کی گاڑی پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 2 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) خٰبیرپختونخواہ کے ضلع ڈی آئی خان میں پولیوڈیوٹی کے لئے جانے والی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3اہلکار ہلاک جبکہ 2زخمی ہو گئے ۔

واقعہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں پیش آیا جہاں پولیو ڈیوٹی کے لئے جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو علاقہ زرقانی میں سڑک کنارے نصب بارودی موادی سے نشانہ بنایا گیا ۔

دھماکے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے 5اہلکار شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ہسپتال میں تین اہلکار ہلاک ہو گئے جن میں سپاہی اشفاق احمد ، مختیار ولی اور محمد عارف شامل ہیں ۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C