ڈیرہ اسماعیل خان : قرآن کی بے حرمتی پر مجرم کو عمر قید کی سزا
👁️ 34 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان : قرآن کی بے حرمتی پر مجرم کو عمر قید کی سزا
ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ ڈیلی اردو) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ محمد ایاز خان نے تھانہ ٹائون کی حدود لچھرا میں مشہور زمانہ قرآن پاک کی بے حرمتی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی.
پولیس کے مطابق تھانہ ٹائون کی حدود علاقہ لچھرا میں بدبخت مجرم غلام ہاشم پر الزام تھا کہ اس نے گزشتہ سال 31 جولائی کو اپنے گھر کے اندر قرآن پاک کی بے حرمتی کی ،مجرم کے بیٹے کی جانب سے تھانہ ٹائون میں مورخہ 2 اگست 2023 کو جرم زیر دفعہ 295 بی کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ۔
پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے چالان عدالت میں پیش کیا ،عدالت نے مجرم پر فرد جرم عائد کی لیکن اس نے صحت جرم سے انکار کیا ۔
استغاثہ کی جانب عدالت میں پانچ گواہان اور شہادتیں پیش کی گئیں ، دونوں جانب کے وکلاء کے دلائل اور بحث سننے کے بعد عدالت نے پندرہ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید (پچیس سال ) کی سزا کے احکامات جاری کردیئے ہیں .
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 368 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 308 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 235 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 769 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4728 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C