ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی بلوچستان کا اہلکار ہلاک
👁️ 48 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی بلوچستان کا اہلکار ہلاک
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ چودھوان میں گزشتہ شب چھٹیوں پر گھر آئے فرنٹیئر کور بلوچستان (ایف سی) میں تعینات اہلکار کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔
One soldier of FC Balochistan assassinated in a gun attack in DI Khan. #Pakistan https://t.co/CVGlgaWn4U
— FJ (@Natsecjeff) June 13, 2023
پولیس کے مطابق محلہ موسیٰ زئی میں چھٹیوں پر گھر آنے والے 23 سالہ فرنٹیئر کور بلوچستان کے ملازم عادل شاہ ولد عبدالرحمن شاہ کو کام سے واپس گھر آنے کے دوران نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، تھانہ چودھوان میں مقتول کے بھائی سعید الرحمن شاہ اس واقعہ کی دعویداری نامعلوم ملزمان کیخلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق بھائی عادل شاہ کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے صرف میرا بھائی ایف سی میں سرکاری ملازم تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 267 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4668 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1938 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C