ڈیرہ غازی خان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 29 بار دیکھا گیا
ڈیرہ غازی خان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار
ڈی جی خان (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ڈیرہ غازی خان کو بڑی تباہی سے بچالیا۔
سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان سے کالعدم تجریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں سبحان اللہ الیاس اور مسعود الرحمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ، بارودی مواد، سیفٹی فیوز، ڈیٹونیٹر، بال بئیرنگ اور دیگر سامان برآمد ہوا۔#CTD #TTP #DGKhan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 13, 2023
سی ٹی ڈی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران کالعدم جماعت کے 2 دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق پکڑے گئے دہشت گردوں میں سبحان اللہ الیاس اور مسعود الرحمان شامل ہیں
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سے ہینڈ گرنیڈ، بارودی مواد، سیفٹی فیوز، ڈیٹونیٹر، بال بئیرنگ اور دیگر سامان مواد برآمد ہوا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد جنوبی پنجاب میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا چکے تھے۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، گرفتار دہشت گردوں سے جاری تفتیش میں اہم انکشافات کی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C