ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی دی اور دہشت گردوں میں مقابلہ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
👁️ 42 بار دیکھا گیا
ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی دی اور دہشت گردوں میں مقابلہ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
ڈی جی خان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک اور دو فرار ہوگئے، دہشت گرد پولیس چیک پوسٹ پر حملے کرنا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی نے موقع پر پہنچ کر دہشت گردوں کو پکڑنے کی کوشش کی تو دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1619397322731032581?t=UFCWuoLm6sMZEiKBO9aWhA&s=19
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت روہید خان اور حنیف اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے جن کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے، دہشت گرد خیبرپختونخوا سمیت لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشت گردی کی کارروائیاں کر چکے ہیں۔
ملزمان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف، 2 عدد ہینڈ گرنیڈ، گولیاں، باوردی مواد برآمد کر لیا گیا۔
دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے، دہشت گردوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C