کابل اور قندوز میں طالبان کی جانب سے خاتون سمیت پانچ افراد کو کوڑے مارنے کی سزا
👁️ 150 بار دیکھا گیا
کابل اور قندوز میں طالبان کی جانب سے خاتون سمیت پانچ افراد کو کوڑے مارنے کی سزا
کابل (ڈیلی اردو ) افغان طالبان کی اعلیٰ عدالت نے کابل اور قندوز میں مجموعی طور پر پانچ افراد کو سزائیں سنائی ہیں جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ قندوز کے ضلع قلعهزال میں طالبان کی ابتدائی عدالت نے دو افراد کو غیر اخلاقی تعلقات کے الزام میں عوامی مقام پر کوڑے مارنے کے ساتھ تین سال قید کی سزا بھی دی ہے۔
اسی طرح، کابل میں تین افراد کو شراب اور منشیات کی فروخت کے جرم میں کوڑے مارنے کی سزا کے ساتھ ساتھ ایک سے دو سال تک قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔
طالبان کے زیرِ اثر ان صحراوئی عدالتوں کی کارروائیوں میں حالیہ دنوں میں اضافہ ہوا ہے، جس پر ملک بھر کے علاوہ عالمی برادری کی جانب سے بھی مختلف قسم کے ردعمل سامنے آئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C