16/August/2021

کابل ایئر پورٹ سے اڑنے والے طیاروں سے لٹکنے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد ہلاک

👁️ 97 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کابل ایئر پورٹ سے اڑنے والے طیاروں سے لٹکنے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد ہلاک

کابل ایئر پورٹ سے اڑنے والے طیاروں سے لٹکنے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) کابل ایئر پورٹ سے موصول ہونے والی تازہ ترین معلومات کے مطابق کم از کم تین افراد امریکی طیاروں سے لٹک کر فرار ہونے کی کوشش کے دوران جہاز سے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔

مقامی میڈیا پر نشر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سینکڑوں لوگ کابل ایئر پورٹ سے اڑنے والے امریکی سی 17 طیارے کے ساتھ ساتھ بھاگ رہے ہیں اور اس سے لٹکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/AsvakaNews/status/1427202927383379973?s=19

اطلاعات کے مطابق طیارے نے جب اڑان بھری تو جہاز کے پہیے میں گھسے تین افراد نیچے گر گئے۔

https://twitter.com/AsvakaNews/status/1427181300054515730?s=19

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ افراد زور دار آواز کے ساتھ لوگوں کے گھروں کی چھتوں پر گر کر ہلاک ہوگئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C