کابل میں افغان پائلٹ کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
👁️ 59 بار دیکھا گیا
کابل میں افغان پائلٹ کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
کابل (بیورو رپورٹ) طالبان نے افغان پائلٹ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
An Afghan Air Force pilot was killed in a magnetic IED blast in Chahar Asiab district in Kabul on Saturday, a security source said.
Six civilians were wounded in the explosion, the source added. pic.twitter.com/qvPjwR6iuu
— TOLOnews (@TOLOnews) August 7, 2021
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق گزشتہ روز افغان دارالحکومت کابل میں ایک دھماکہ میں افغان ائیرفورس کا پائلٹ ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے تھے، افغان پائلٹ حامد اللہ عظیمی جیسے ہی گاڑی میں سوار ہوئے تو ان کی گاڑی ایک بم دھماکا ہوا۔
Afghan Air Force pilot killed in Kabul bombing, attack claimed by Taliban https://t.co/pMfjITP3ZK pic.twitter.com/SGseo7t4ge
— Reuters (@Reuters) August 7, 2021
افغان ائیر فورس کے مطابق حامد اللہ عظیمی نے 4 سال خدمات انجام دیں اور وہ امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر چلانے کی صلاحیت رکھتے تھے تاہم ایک سال قبل حامد اللہ عظیمی سیکیورٹی خدشات کے باعث اہل خانہ کے ہمراہ کابل منتقل ہوگئے تھے۔
دوسری جانب ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں حامد اللہ عظیمی پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹ پر حملہ طالبان نے کرایا تھا جب کہ طالبان اس سے قبل امریکی تربیت یافتہ پائلٹس کو ٹارگٹ کرکے مارنے کے منصوبے کا اعتراف کرچکے ہیں۔
#الفتح:
مهم: نن سهار دکابل چهار آسیاب ولسوالۍ بازارکلا چهارسوق سیمه کې د مزدور دښمن یو تن پیلوټ حمیدالله عظیمي(چې دامریکایي بلیک هاک هلیکوپترو پیلوټ و او پرملکي خلکو په بمباریوکې یې برخه لرله) دسپرلۍ په موټرتکتیکي چاودنه وشوه.
په چاودنه کې نوموړی و وژل شو او موټر یې له منځه لاړ. pic.twitter.com/SZ5DuuUwA7— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) August 7, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5105 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C