کابل میں خواتین کے حقوق کے کارکنوں کا احتجاج، طالبان کا تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ
👁️ 26 بار دیکھا گیا
کابل میں خواتین کے حقوق کے کارکنوں کا احتجاج، طالبان کا تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ
کابل (ڈیلی اردو) کابل میں خواتین کے حقوق کی کچھ کارکنوں اور صحافیوں کی جانب سے کیا جانے والا احتجاج پرتشدد ہوگیا ہے۔
https://twitter.com/MSharif1990/status/1434058149905027073?s=19
سنیچر کی صبح اس سے پہلے بھی خقوق نسواں کے امتعدد کارکنوں نے خواتین کے حقوق کی حمایت میں اسی طرز کا احتجاج کیا تھا۔
In pictures: Women rights activists and reporters again protest in Kabul to demand equal rights and opportunities in Afghanistan pic.twitter.com/cSh2vAKgbP
— TRT World Now (@TRTWorldNow) September 4, 2021
افغانستان کے نجی ٹیلی ویژن سٹیشن طلوع کی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان نے صدارتی محل کی طرف مارچ کرنے والے مظاہرین کو روک دیا، جس کے بعد تشدد بھڑک اٹھا۔
Video: A number of women rights activists and reporters protested for a second day in Kabul on Saturday, and said the protest turned violent as Taliban forces did not allow the protesters to march toward the Presidential Palace. #TOLOnews pic.twitter.com/X2HJpeALvA
— TOLOnews (@TOLOnews) September 4, 2021
مظاہرین کا کہنا ہے کہ طالبان نے انہیں روکنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔
Afghan media reported the Taliban fired tear gas and used batons to disperse female protesters in Kabul, who took to the streets for the second day demanding that women's rights be respected.
https://t.co/tEsZsJ6rsW— DW News (@dwnews) September 4, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C