کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا علم نہیں، شیخ رشید احمد
👁️ 37 بار دیکھا گیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا علم نہیں، شیخ رشید احمد
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کے ساتھ مذاکرات کا کوئی علم نہیں ہے جبکہ تین سے چار گروپس کے کالعدم تنظیم کو جوائن کرنے کی اطلاعات ہیں، پاکستان مزاحمت نہیں مفاہمت کا داعی ہے، وزیراعظم نے کہا تھا جو لوگ ہتھیار پھینکیں گے اور آئین پاکستان کو مانیں گے ان کے ساتھ بات ہوگی تاہم ملک کو نقصان پہنچانے والے لوگوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔
عمران خان نے کہا ہے پنڈورا پیپرز کے حوالے سے مکمل کارروائی ہوگی.
ن لیگ کمپنی کی مشہوری کیلئے اداروں کو بدنام کر رہی ہے
خطے میں 20 سال بعد بڑی تبدیلی آئی ہے
نیکٹا کا کردار ختم نہیں ہوگا وہ وزارت داخلہ کے ماتحت ہے
جب میں نے کہا (ن) سے (ش) نکلے گی تو میرا مذاق اڑایا گیا pic.twitter.com/6JbCfKgIcU
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 6, 2021
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغانستان کیلئے آن لائن ویزا جاری کررہے ہیں جس سے بہت سے معاملات آسان ہوں گے جبکہ طور خم اور چمن بارڈر کو مکمل بائیو میٹر ک کردیا گیا ہے اور انسانی بنیادوں پر جتنا ہو سکا افغانستان کی مدد کریں گے، جو لوگ افغانستان جانا چاہتے ہیں اور چالیس سال سے بیٹھے ہوئے ہیں وہ بغیر فیس جاسکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 317 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3297 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2120 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C