کالعدم تنظیموں کو غیر مسلح کر رہے ہیں، مودی الیکشن جیت جائے تو بہتر ہو گا: وزیراعظم
👁️ 73 بار دیکھا گیا
کالعدم تنظیموں کو غیر مسلح کر رہے ہیں، مودی الیکشن جیت جائے تو بہتر ہو گا: وزیراعظم
اسلام آباد (نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کو غیر مسلح کر رہے ہیں، مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، مودی الیکشن جیتا تو مسئلہ کشمیر کے حل میں بھی پیشرفت ہوسکتی ہے۔ عمران خا ن کا کہنا تھا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو وہ بی
جے پی کے خوف سے مذاکرات سے گھبرائے گی لیکن اگر دائیں بازو کی بھارتی جنتا پارٹی اقتدار میں آئی تو مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف بڑھنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ مودی اسرائیلی وزیر اعظم کی طرح خوف اور قومی جذبات ابھار کر الیکشن جیتنا چاہتے ہیں جبکہ بی جے پی کی جانب سے کشمیریوں کے خصوصی حقوق چھیننے کے اعلان کے حوالے سے تشویش ہے، بھارت میں بسنے والے مسلمان جو پہلے خوش باش تھے اب وہ شدت پسندوں کے حملوں سے خوفزدہ ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11805 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C