کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث سی ٹی ڈی کا افسر عدالت سے گرفتار
👁️ 114 بار دیکھا گیا
کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث سی ٹی ڈی کا افسر عدالت سے گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سی ٹی ڈی سب انسپکٹر شعیب قریشی کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اغوا برائے تاوان اور بھتہ وصولی کے مقدمے میں نامزد سی ٹی ڈی سب انسپکٹر شعیب قریشی کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کو اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے، ملزم شعیب قریشی نے ضمانت مسترد عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی، تام پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اس گرفتار کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق شعیب قریشی پر شہریوں کو اغوا اور تاوان طلب کرنے کا الزام ہے، ملزم کو تحقیقاتی رپورٹ میں مجرم قرار دیا گیا ہے اور پولیس افسر کے خلاف محکمانہ کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5154 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C