کراچی: جماعت الدعوہ کے رکن کو 15 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
👁️ 112 بار دیکھا گیا
کراچی: جماعت الدعوہ کے رکن کو 15 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے لیئے فنڈ اکٹھا کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو مجموعی طور پر 15 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔
کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 12 نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے لئے چندہ جمع کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے کالعدم جماعت کے رکن مجرم محمد عذیر کیخلاف جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 15 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی اور دس لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔
عدالت نے فیصلے میں کہا کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 3 سال 2 ماہ قید کاٹنا ہوگی۔ پولیس کے مطابق مجرم ناظم آباد میں جماعت الدعوہ کے لیے چندہ اکھٹا کرتا تھا۔ اس کے قبضہ سے چندے کی رسیدیں برآمد ہوئیں۔ اسے 2020 کو شہریوں کی اطلاع پر مجرم کو گرفتار کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C