کراچی: خدا کی محبت اور اہلبیت اطہار سے وابستگی میں ہر دور کے انسان کی کامیابی ہے، علامہ طالب جوہری
👁️ 49 بار دیکھا گیا
کراچی: خدا کی محبت اور اہلبیت اطہار سے وابستگی میں ہر دور کے انسان کی کامیابی ہے، علامہ طالب جوہری
کراچی (ڈیلی اردو) معروف اور بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری نے کہا ہے کہ اللہ نے انبیاء کرام و مرسلین کو انسانیت کی رہنمائی کیلئے بھیجا اور جو بندگان خدا اس فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہیں وہ ہر دور میں کامیاب و کامران رہے، جبکہ خاندان رسولؐ کے چشم و چراغ خدا کے پسندیدہ اور چنے ہوئے ہیں یہ وہ مقدس اور محترم ہستیاں ہیں جن کی محبت کا حکم واضح طور پر دیا گیا ہے۔ یہ بات انہوں نے المحسن ہال فیڈرل بی ایریا میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ شیطان بندگان خدا کو بہکانے اور ان کو درست سمت سے ہٹانے کی کوششوں میں مصروف ہے لیکن اہل ایمان اور خدا کے برگزیدہ بندے شیطانی چالوں میں اتنی آسانی سے آنیوالے نہیں۔
خدا کی محبت اور اہلبیت اطہار سے وابستگی میں ہر دور کے انسان کی کامیابی ہے کیونکہ خانوادہ رسولؐ کا ہر فرد دین کا سچا مجاہد اور سپاہی ہے اور انہی خدا کی پسندیدہ ہستیوں نے دین کو حیات نو عطا کی اور اپنا سب کچھ قربان کر کے اسلام کو زندہ و جاوید کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C