کراچی سے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کا مبینہ شدت پسند گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
کراچی سے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کا مبینہ شدت پسند گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سپاہ محمد سے وابستہ شدت پسند کو گرفتار کرلیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1580247769058406400?t=4mCzV0ZXTgTpDXmDP6u7FQ&s=19
سی ٹی ڈی نے کالعدم سپاہ محمد کے مبینہ شدت پسند سید ناصر عباس رضوی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم پولیس کو انتہائی مطلوب تھا اور واردات کی نیت سے وہاں موجود تھا۔
ملزم نے گلبرگ میں مخالف تنظیم سے وابستہ اعجاز نامی شخص کو ہلاک کیا۔ ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم نے انچولی میں بھی اغوا اور قتل کی واردات کی۔
ملزم نے توحید مسجد پر بھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوئے تھے۔
ملزم کراچی میں رئیل اسٹیٹ کا کام بھی کر رہا تھا اور اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد لاہور میں روپوش ہوگیا تھا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم کے لڑکوں کو منظم کرنے میں بھی مصروف تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C