کراچی سے کالعدم تنظیم کا شدت پسند گرفتار، چار عدد دستی بم برآمد
👁️ 34 بار دیکھا گیا
کراچی سے کالعدم تنظیم کا شدت پسند گرفتار، چار عدد دستی بم برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاذ (جسمم) سے تعلق رکھنے والے شدت پسند کو ماڑی پور روڈ سے گرفتار کرلیا۔
حکام کے مطابق خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع اور نشاندہی پر ماڑی پور روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب آگرہ تاج میں چھاپہ مارا گیا جہاں سے شدت پسند گورنر کولاچی کو گرفتار کر کے اسلحہ، 4 دستی بم اور گولیاں برآمد کرلیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار شدت پسند کا بھائی ذوالفقار کولاچی سال 2011 میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ابراہیم حیدری کے علاقے میں ایک گھر کے اندر بم بناتے ہوئے پھٹ جانے کی وجہ سے ہلاک ہوا تھا جبکہ ابراہیم حیدری پولیس نے اس کے دیگر ساتھی گرفتار کیے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C