کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے لاسہ گوٹھ اسکیم نمبر 33 میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو سرگرم کارندوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے کاسہ گوٹھ اسکیم نمبر 33 میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں ذاکر حسین اور ضمیر حسین کو گرفتار کرلیا۔#CTD #Karachi #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) July 6, 2023
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کالعدم تنظیم کے لیے فنڈز جمع کرنے میں ملوث ہیں، گرفتار ملزمان سے جمع کی گئی چندے کی رقم اور رسیدیں برآمد ہوئیں ہیں۔
گرفتار ملزمان کی شناخت ذاکر حسین اور ضمیر حسین کے نام سے ہوئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان آپس میں سگے بھائی ہیں۔ حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزمان آٹھ سال سے کالعدم تنظیم کے لیے فنڈ جمع کر رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 218 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 277 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 330 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C