کراچی میں فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک
👁️ 380 بار دیکھا گیا
کراچی میں فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک
(ڈیلی اردو رپورٹ) پاکستان کے صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں حالیہ دنوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پپری کا واقعہ
پولیس کے مطابق پپری کے علاقے میں 35 سالہ ہیڈ کانسٹیبل متھرو خان موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ سندھ گوٹھ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
ایس ایچ او بن قاسم فیصل رفیق نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ مقتول وردی میں تھے اور ان کی تعیناتی شاہ لطیف ٹاؤن میں تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ "بظاہر ٹارگٹ کلنگ" ہے۔
صوبائی وزیر داخلہ ضیا لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیر سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
اس سے قبل 25 اگست کو کراچی کے سپرہائی وے فقیرا گوٹھ کے قریب عسکریت پسندوں نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کیا۔
اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کرلی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2453 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1899 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C