کراچی میں کار پر فائرنگ سے حساس ادارے کا سابق افسر جاں بحق
👁️ 51 بار دیکھا گیا
کراچی میں کار پر فائرنگ سے حساس ادارے کا سابق افسر جاں بحق
کراچی (ڈیلی اردو) شہر قائد میں قیوم آباد کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں حساس ادارے کا سابق افسر مشتاق خان جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگئے۔
کراچی میں قیوم آباد کے قریب کار میں سوار شخص سڑک کنارے کھڑے ٹھیلے والے سے فروٹ خرید رہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں میجر مشتاق خان جاں بحق اور فروٹ والا زخمی ہوگیا۔
ایس اپیس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق کار سوار مشتاق خان ولد گل رحمن ڈیفنس فیز 2 میں ایک نجی سکول ایچی سن ماڈل اسکول کے مالک تھے۔ ایس ایس پی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کی حدود ڈیفنس فیز 7 ایکسٹینشن میں پیش آیا جس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر جائے وقوعہ سے گولیوں کے خالی خول بھی ضبط کر لیے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوع کے اطراف آبادی نہیں ہے، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ہیلمٹ پہن رکھے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4568 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C