کراچی میں گھر سے بھاری اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی میں گھر سے بھاری اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں اتحاد ٹاؤن تھانے کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران گھر سے بھاری اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ضلع کیماڑی پولیس کے ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ فیضان کے مطابق تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر گلشن غازی اتحاد ٹاؤن میں واقع گھر پر چھاپہ مار کر تلاشی لی تو تین ڈبل بیرل 12 بور رائفلز اور 22 موبائل فون برآمد ہوئے۔
ایس پی بلدیہ فیضان کے مطابق جائے وقوعہ سے ملزم عمران کو گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران ملزم کے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ملزم کے قبضہ سے برآمد شدہ 22 موبائل فونز مختلف وارداتوں میں لوٹے گئے ہیں۔
ملزم کے قبضہ سے برآمد غیرقانونی اسلحہ کو فارنزک کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔
ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتش کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C