کراچی پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
👁️ 28 بار دیکھا گیا
کراچی پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے سپرہائی دھنی بخش گوٹھ میں آپریشن کرکے دہشت گردی کی منصوبہ بندی ناکام بنادی ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق خالی پلاٹ سے چاردستی بم، دو کلاشنکوف بم برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
اس سے قبل پولیس نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث کالعدم سندھ دیش ریوولوشنری آرمی (ایس آر اے) کے دہشت گرد حنیف عرف بلو بادشاہ کو گرفتارکرلیا۔
ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر نے کہا کہ گرفتار دہشت گرد کا نام ریڈ بک میں موجود ہے جس نے دہشت گردی کی تربیت افغانستان میں حاصل کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C