کرم: سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
کرم: سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مقامی کمانڈر سمیت تین دہشت گرد مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کاظم گروپ کا کمانڈر عمرہلاک ہو گیا جو گزشتہ روز کرم کے علاقے سنگڑوبہ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔
ہلاک دہشت گرد ٹل اسکاؤٹس کے کیپٹن مصطفی سمیت 6 ایف سی اہلکاروں پر حملے میں ملوث تھا۔
دوسری جانب سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ وسطی کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جس میں دو روز قبل ہونے والے بم دھماکے میں ملوث کمانڈر سمیت تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ دھماکے میں قربانی کے جانور خریدنے کے جانے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8860 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4635 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2238 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C