بلوچستان: کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک
👁️ 44 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ ضلع کیچ کے علاقے بولیدہ، میناز میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران دہشتگردوں کا تعاقب کیا گیا، جس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دہشتگرد دو خواتین کو اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کے دوران ناکہ بندی کر رہے تھے۔ کارروائی کے بعد ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں موجود دیگر ممکنہ دہشتگردوں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک
29/October/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
29/October/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
ٹانک: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 16 زخمی
29/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، 2 افراد زخمی
29/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک
29/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
یمن کے صوبہ الجوف میں سعودی فضائی حملے، حوثیوں کا 14 افراد کی ہلاکت اور 15 کے زخمی ہونے کا دعویٰ
29/October/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26410 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15647 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11951 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9309 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7563 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5534 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C