کرم: قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار مسیحی خاتون سمرین عامر ایڈیشنل ایس ایچ او پاراچنار تعینات
👁️ 77 بار دیکھا گیا
کرم: قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار مسیحی خاتون سمرین عامر ایڈیشنل ایس ایچ او پاراچنار تعینات
پاراچنار (م ص) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم محمد عمران کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں خواتین کے مسائل کے فوری حل اور انہیں بہترین گائیڈ لائن اور ریلیف دینے کی خاطر کرم پولیس میں پہلی بار خواتین اے ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تعیناتی عمل میں لائی گئی۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم محمد عمران کی طرف سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ایس پی انوسٹی گیشن مظہر جہان نے تھانہ پاراچنار خواتین ایڈیشنل ایس ایچ او سمرین عامر کو شولڈر پروموشن کے بیجز لگادی گئی۔
اس موقع پر ڈی پی او کرم محمد عمران کا کہنا ہے کہ خواتین ایس ایچ اوز کی تقرریوں کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ اکثر اوقات خواتین کو درپیش مسائل میں مرد پولیس آفیسرز کے سامنے اپنے بیانات اور دیگر مسائل بیان کرنے میں نہ صرف مشکلات درپیش تھیں بلکہ قبائلی رسم و رواج ہونے کی ناطے سے خواتین کو ہچکچاہٹ کا سامنا ہوتا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C