کرنل مقرب خان: لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سابق صدر پرویز مشرف کا پائلٹ ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
کرنل مقرب خان: لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سابق صدر پرویز مشرف کا پائلٹ ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق صدر پرویز مشرف کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
#Pakistan: Teḥrīk-e-Ṭālibān Pākistān claims responsibility for killing Lt. Col (R) Muqarrab Khan today in the Khoidad Khel area of Lakki Marwat district, Khyber Pakhtunkhwa province. https://t.co/tX83OCQs3c
— ???? (@cozyduke_apt29) April 23, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کو لکی مروت کے محلہ خوائیداد خیل میں اپنے حجرے میں دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل مقرب خان اپنے حجرے میں لوگوں سے عید مل رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق کرنل مقرب خان آئی ایس آئی اور جی ایچ کیو میں کئی اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15537 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7414 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5156 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C