کوئٹہ: بلیلی خودکش دھماکے میں زخمی ہونا والا ایک اور پولیس اہلکار دم توڑ گیا
👁️ 24 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: بلیلی خودکش دھماکے میں زخمی ہونا والا ایک اور پولیس اہلکار دم توڑ گیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق پولیس اہلکار گل جان سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیر علاج تھا، دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چھ ہوگئی۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق سول اسپتال میں دھماکے کے مزید سات زخمی زیر علاج ہیں۔
واضح رہے کہ کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکے سے متعلق غلام اظفر مہیسر کا بتانا تھا کہ دھماکے کے نتیجے میں 22 اہلکاروں سمیت 27 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ڈی آئی جی کوئٹہ نے بتایا تھا کہ پولیو ڈیوٹی پر لے جانے والے پولیس کے ٹرک سے خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا رکشہ ٹکرایا تھا۔
اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C