کوئٹہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں بی ایل اے کا دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی، 80 دستی بم برآمد
👁️ 26 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں بی ایل اے کا دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی، 80 دستی بم برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا ہے۔
at Sariyab Road, After an exchange of fire, #CTD officials killed an alleged terrorist #Nizam_Ud_Din Kurd & arrested his friend Rizwan Shah in injured condition, the both were affiliated with banned outfit #BLA, 80 grenades were also recovered, @Alijanmaqsood12
— ???????? (@Info_Balochistn) November 28, 2022
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر ہونے والے مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ایک ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے۔
ملزمان کے قبضے سے 80 دستی بم، 2 پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔
ہلاک دہشت گرد کی لاش اور اس کے زخمی ساتھی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C