گذشتہ 5 سالوں میں 466 پی آئی اے ملازمین جعلی ڈگری یافتہ
👁️ 125 بار دیکھا گیا
گذشتہ 5 سالوں میں 466 پی آئی اے ملازمین جعلی ڈگری یافتہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) گذشتہ پانچ سالوں میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 466 ملازمین، جعلی ڈگریاں اور تعلیمی سندوں کو نیشنل کیریئر میں جمع کراتے رہے۔
وزارت ایوی ایشن نے جعلی ڈگری رکھنے والوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات سینٹ سیکریٹری کو بھجوا دی ہیں۔
تفصیلات میں ایوی ایشن حکام نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ ملازمین کی آزمائشی مدت کے دوران اسناد اور تعلیمی دستاویزات کی جلد تصدیق کے لئے پی آئی اے ایک پالیسی وضع کررہی ہے جس کے بعد ہی امیدواروں کو متعلقہ ادارے میں ملازمت دی جائے گی۔
وزارت نے مزید کہا کہ جعلی ڈگری کے ساتھ پایا جانے والا کوئی بھی شخص قانونی کاروئی سے نہیں بچ سکے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پی آئی اے میں ابتدائی تقرری کے بعد 90 دن کے اندر تعلیمی دستاویزات کی تصدیق کرنے کے لیے کوئی پالیسی نہیں تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 244 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 291 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 587 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 514 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 324 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3472 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C