01/August/2022

گوئٹے مالا کے صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

👁️ 40 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
گوئٹے مالا کے صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

گوئٹے مالا کے صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

گوئٹے سٹی (ڈیلی اردو) گوئٹے مالا کے صدر الیخاندرو جیا ماتی ملک کے شمال مغربی علاقے میں ہوئے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق، جیا ماتی پر یہ حملہ ہو ہو تینانگو نامی شہر میں بعض نامعلوم افراد نے کیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس حملے میں صدر محفوظ رہے البتہ بعض افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ محافظوں نے اس فائرنگ کے جواب میں کاروائی بھی کی ہے۔ حملے کے اسباب جاننے کی کوشش جاری ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C