10/October/2021

یمن: عدن میں گورنر قافلے پر کار بم حملہ، 4 افراد ہلاک

👁️ 50 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
یمن: عدن میں گورنر قافلے پر کار بم حملہ، 4 افراد ہلاک

یمن: عدن میں گورنر قافلے پر کار بم حملہ، 4 افراد ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ایک سکیورٹی اہلکار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ عدن کے گورنر اور ایک حکومتی وزیر اسی علاقے میں تھے تاہم وہ محفوظ رہے۔

https://twitter.com/yaseralyafai/status/1447142759249371136?t=4shwgKF826iYfRYE_2TVhg&s=19

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بارود سے لدی گاڑی میں دھماکا بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے گورنر احمد لملس اور وزیر ماحولیات سلیم السقوطری کی گاڑیوں کے قافلے کے گزرنے کے بعد ہوا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C