31/January/2023

یمن میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کا جنگجو ساتھیوں سمیت ہلاک

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
یمن میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کا جنگجو ساتھیوں سمیت ہلاک

یمن میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کا جنگجو ساتھیوں سمیت ہلاک

عدن (ڈیلی اردو) یمن کے مشرقی صوبہ مارب میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں القاعدہ کا جنگجو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

صنعا سے عرب میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون نے حسان حضرمی کی گاڑی کو وادی عبیدہ میں نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق گاڑی میں حسان حضرمی دو دیگر القاعدہ ساتھیوں کے ہمراہ سوار تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق بم بنانے کا ماہر حسان حضرمی یمن میں امریکی فوج کی ہٹ لسٹ پر تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C