یمن کے ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 68 تارکین وطن ہلاک، درجنوں لاپتہ
👁️ 428 بار دیکھا گیا
یمن کے ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 68 تارکین وطن ہلاک، درجنوں لاپتہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) یمن کے جنوبی ساحل کے قریب اتوار کے روز ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 68 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے، جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت (IOM) کے مطابق حادثے کے وقت کشتی میں تقریباً 157 افراد سوار تھے، جن میں اکثریت ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے تارکینِ وطن کی تھی۔
IOM کے یمن میں سربراہ عبدالستور ایسویف نے تصدیق کی کہ خراب موسم کے باعث پیش آنے والے اس حادثے کے بعد 12 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے، جبکہ تلاش اور امدادی کام تاحال جاری ہے۔
امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق 54 لاشیں جنوبی ضلع خانفر کے ساحل سے ملی ہیں، جبکہ 14 دیگر لاشیں زنجبار کے ہسپتال منتقل کی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ یمن افریقی مہاجرین کے لیے خلیجی ممالک جانے کا ایک اہم عبوری راستہ ہے، تاہم اس راستے میں سمندری سفر اکثر خطرناک ثابت ہوتا ہے۔ IOM کے مطابق حالیہ مہینوں میں ایسے کئی حادثات میں سینکڑوں افراد ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3577 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3529 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C