یورپی پارلیمنٹ کی عمارتوں میں ایرانی سفارت کاروں کے داخلے پر پابندی
👁️ 289 بار دیکھا گیا
یورپی پارلیمنٹ کی عمارتوں میں ایرانی سفارت کاروں کے داخلے پر پابندی
برسلز (ڈیلی اردو) یورپی پارلیمنٹ نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف خونریز کریک ڈاؤن کے ردعمل میں تمام ایرانی سفارت کاروں اور نمائندوں کے یورپی پارلیمان کی عمارتوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیر کے روز یورپی پارلیمان کی صدر روبیرٹا میٹسولا نے اس فیصلے کا اعلان کیا۔
روبیرٹا میٹسولا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ ایران کے ساتھ اب معمول کے انداز میں کام نہیں ہو سکتا، ’’جب ایران کے بہادر عوام اپنے حقوق اور آزادی کے لیے کھڑے ہیں، تو میں نے آج یہ فیصلہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام سفارتی عملے اور دیگر نمائندوں کو یورپی پارلیمنٹ کے تمام دفاتر میں داخلے سے روک دیا جائے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا کہ یورپی پارلیمنٹ ایسے نظام کو جائز حیثیت دینے میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی جو ’’تشدد، جبر اور قتل کے ذریعے خود کو قائم رکھے ہوئے ہے۔‘‘
یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایران میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث بڑھتے ہوئے دباؤ اور سخت موقف کی عکاسی کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کے لیے حکومت کو اختیارات دے دیے، صدر پزشکیان کا انکشاف
02/November/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی میں کل ایک روزہ کرفیو، متعدد اہم راستے بند رہیں گے
02/November/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران کی امریکہ کو معاہدے کی صورت میں آبنائے دو دن میں بحال کرنے کی پیشکش
02/November/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمن کے صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے فضائی حملے، 7 افراد زخمی ہونے کا حوثیوں کا دعویٰ
02/November/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی خبر جھوٹی نکلی، وائرل ویڈیو آرمینیا کی پارلیمنٹ کی لڑائی کی نکلی
02/November/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بنوں : علاقے بکا خیل مارکیٹ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
02/November/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26424 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15657 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11963 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9323 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7577 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5558 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C