یوکرین کو شکست ہوئی تو پوٹن فوجی پیش قدمی جاری رکھیں گے، جرمن چانسلر کا انتباہ
👁️ 235 بار دیکھا گیا
یوکرین کو شکست ہوئی تو پوٹن فوجی پیش قدمی جاری رکھیں گے، جرمن چانسلر کا انتباہ
برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) جرمن چانسلر فریڈرِش میرس نے خبردار کیا ہے کہ اگر روسی صدر ولادیمیر پوٹن یوکرین کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے تو وہ اپنی فوجی پیش قدمی جاری رکھیں گے۔
ہفتے کے روز میونخ میں باویریا کی قدامت پسند کرسچن سوشل یونین (CSU) کی پارٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چانسلر میرس نے کہا کہ یوکرین کی جنگ دراصل یورپ کی سرحدوں کو ازسرِ نو ترتیب دینے اور سابق سوویت اثر و رسوخ کو بحال کرنے کی کوشش ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ صورتحال ان ممالک کے لیے سنگین فوجی خطرہ ہے جو ماضی میں سوویت یونین کا حصہ رہے ہیں، جن میں نیٹو اور یورپی یونین کے رکن ممالک ایسٹونیا، لٹویا اور لیتھوانیا بھی شامل ہیں۔
چانسلر میرس نے یورپ پر زور دیا کہ وہ اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرے اور روس کو کسی بڑی رعایت دینے سے گریز کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یوکرین کو شکست ہوئی تو پوٹن یورپی سرحدوں کی جانب فوجی پیش قدمی جاری رکھیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C