اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کیا جاتا تو نائن الیون کا واقعہ نہ ہوتا، ترکی بن فیصل
👁️ 38 بار دیکھا گیا
اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کیا جاتا تو نائن الیون کا واقعہ نہ ہوتا، ترکی بن فیصل
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی شہزادے’ ترکی بن فیصل ال سعود’ نے کہا کہ اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کر دیا جاتا تو نائن الیون کا واقعہ پیش نا آتا۔
ایک سعودی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ نے بتایا کہ انہوں نے طالبان سربراہ ‘ملا عمر’ سے اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اُس وقت کے صدر ‘حامد کرزئی’ نے ‘شاہ عبداللہ’ سے افغان حکومت اور طالبان میں ثالثی کرانے کا کہا تھا، جسے شاہ عبداللہ نے ‘القاعدہ’ سے رابطے منقطع کرنے تک انکار کر دیا۔
سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ نے بتایا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد افغان پٹروسی ممالک اپنے مفاد کی تلاش میں ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7395 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C