اسرائیلی جنگی طیاروں کا حماس کے ٹھکانوں پر بمباری
👁️ 26 بار دیکھا گیا
اسرائیلی جنگی طیاروں کا حماس کے ٹھکانوں پر بمباری
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے گزشتہ روز غزہ کی پٹی میں حماس کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں اسلامی تحریک کے زیر انتظام فلسطینی انکلیو سے راکٹ فائر کیے گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فوج نے ایک بیان میں کہا کہ ’ کچھ وقت قبل راکٹ حملے کے جواب میں (اسرائیلی فوجی) طیاروں نے غزہ کی پٹی میں حماس کے متعدد دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا‘۔
انہوں نے کہا کہ یہ حملے حماس کی جانب سے ’جنوبی اسرائیل میں اسرائیلی شہریوں کی طرف راکٹ داغے جانے کے بعد کیے گئے‘ حماس کے منصوبے کو اسرائیل کے فضائی دفاع نے روک دیا تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی طیارے نے حماس کی ایک فوجی چوکی کے اندر واقع ہتھیاروں کی تیاری کے مقام اور حماس کی مزید 3 فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
حملوں کے بعد شعلے فضا میں اڑتے ہوئے دیکھے گئے، جس سے علاقے میں گہرا دھواں پھیل گیا۔
حماس کے ترجمان حازم قسیم نے 3 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد کہا کہ غزہ شہر کے جنوب مشرق میں فضائی حملے ’یروشلم اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی سرزمین پر جارحیت میں اضافے کے مانند ہیں‘۔
حازم قسیم نے ہفتہ کے فضائی حملوں میں کوئی جانی نقصان سے متعلق کوئی ذکر نہیں کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ: امریکہ، ایران مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل، 60 روز میں حتمی معاہدے کیلئے روڈ میپ پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3298 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2121 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C