اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے 25 فلسطینی اغوا کر لیے
👁️ 59 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے 25 فلسطینی اغوا کر لیے
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے علی الصبح مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھروں پر چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔
مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کم از کم 25 فلسطینی شہریوں، جن میں زیرحراست فلسطینی کی بیوی بھی شامل ہے، کو مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں ان کے گھروں سے اغوا کیا گیا۔
فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے مابین پرتشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں جب اسرائیلی فوجیوں نے رملہ میں الطیرہ میں چھاپہ مارا۔
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں پر آنسو گیس کے گولے پھینکے اور ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں سے بھاری فائرنگ کی۔ ان میں سے بہت سے لوگوں کو آنسو گیس کی وجہ سے دم گھٹنے کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں موقع پر ہی طبی امدا مہیا کی گئی۔
بیت المقدس کے رہائشیوں نے مرکز اطلاعات فسلطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے منگل کی رات بیت المقدس شہر کے شمال اور جنوب میں قلندیا اور کنٹینر چوکیوں کو اچانک بند کردیا اور فلسطینی شہریوں کی نقل و حرکت کو گھنٹوں روک دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C