اسرائیلی فوج کی لبنان کی سمندری حدود کیخلاف ورزی، کشتیوں پر فائرنگ
👁️ 82 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کی لبنان کی سمندری حدود کیخلاف ورزی، کشتیوں پر فائرنگ
بیروت (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) اسرائیلی بحریہ نے گذشتہ روز لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راس الناقورہ کے مقام پر 481 میٹر اندر گھس کر لبنانی فوج کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔
لبنانی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کی شام صہیونی فوج نے لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتےہوئے 481 میٹر اندر دراندازی کی اور لبنانی بحریہ کی کشتیوں کی طرف روشنی کے گولے اور دوسرے گولے داغے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان کی سمندری سرحدی خلاف ورزی اقوام متحدہ کے وضع کردہ فریم ورک کی خلاف ورزی ہے۔
اسرائیلی فوج نے لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کے دوران اقوام متحدہ کی امن فوج کو بھی اعتماد میں نہیں لیا۔
ادھر ایک دوسری پیش رفت میں اسرائیلی فوج نے کل جمعرات کو پانچ بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C