اسرائیلی فوج کے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پر زمینی اور فضائی حملے
👁️ 41 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پر زمینی اور فضائی حملے
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو علی الصباح فلسطینی مزاحمت کاروں کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی تین رصدگاہوں پر بمباری کی۔
عینی شاہدین اور ذرائع نےبتایا کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں خان یونس کے مشرقی علاقے القرارہ میں قائم ایک فیلڈ مرکز پر بمباری کی گئی۔
ادھر اسرائیلی توپ خانے سے غزہ کی پٹی میں البریج پناہ گزین کیمپ کےقریب حجر الدیک کے مقام پر فیلڈ مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔
اسرائیلی فوج کی اس وحشیانہ بمباری میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیںہوا۔
خیال رہے کہ گذشتہ 10 دن سے غزہ کی پٹی کا علاقہ کشیدگی کی لپیٹ میں ہے۔ اسرائیلی فوج روزانہ کی بنیاد پر وقفے وقفے سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں اور ان کی رصدگاہوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C