اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک، 2 زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک، 2 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین کے شمالی علاقے جزیرہ نما النقب میں دریجات کے مقام پر اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے ایک 21 سالہ فلسطینی نوجوان صائب عوض اللہ ابو حماد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ اسرائیلی پولیس نے اسے پولیس مقابلے میں ہلاکت جب کہ نوجوان کے اہل خانہ نے اسے ماورائے عدالت قتل قرار دیا ہے۔
مقتل الشاب صائب عوض الله أبو حماد (21 عاما)، في جريمة إطلاق نار خلال شجار بقرية دريجات، شمال النقب، مساء أمس. pic.twitter.com/xsdXcO7mRC
— فلسطين بوست (@PalpostN) January 9, 2021
عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے ابو حماد کو اس وقت گولیاں ماریں جب ابو حماد اور کچھ دوسرے افراد کے درمیان جگڑا ہوا۔
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں بئر سبع کے سوروکا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ادھر اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے حماد کے ساتھ لڑنے والے 25 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C