اسلام آباد سے اغوا ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان گھر واپس پہنچ گئے
👁️ 49 بار دیکھا گیا
اسلام آباد سے اغوا ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان گھر واپس پہنچ گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) غیر جمہوری قوتوں پر تنقید کے لیے مشہور پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان جنھیں اسلام آباد کے سیکٹر جی سِکس سے اغوا کر لیا گیا تھا اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق انھیں اغوا کاروں نے فتح جنگ کے قریب چھوڑا ہے۔
منگل کی رات صحافی اعزاز سید نے ٹوئٹر پر مطیع اللہ جان کے ساتھ تصویر اپ لوڈ کی اور لکھا کہ مطیع اللہ نے بارہ گھنٹوں کے بعد رہائی پائی۔
Glad to receive my friend @Matiullahjan919 – welcome. He has been released after 12 hours abduction. pic.twitter.com/nIIjwoIDZq
— Azaz Syed (@AzazSyed) July 21, 2020
منگل کی صبح سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو وفاقی دارالحکومت کی ایک مصروف گلی سے سیاہ وردیوں اور سول کپڑوں میں ملبوس ایک درجن کے قریب افراد کی طرف سے اغوا کیے جانے کی واردات کی ایف آئی آر تھانہ آبپارہ میں درج کر لی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4591 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C